لاقانونیت کے معنی

لاقانونیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + قا + نُو + نَیِت }

تفصیلات

iعربی زبان میں حرف نفی |لا| کے ساتھ عربی اسم |قانون| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |لاقانونیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "برصغیر دس اسلامی جدیدیت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

لاقانونیت کے معنی

١ - [ سیاست ] قانون کے خلاف عمل درآمد، (مجازاً) بغاوت و سرکشی۔

"مسلمانوں کے لیے کون سا راستہ سب سے زیادہ قابل عمل ہو گا . ہندو انتہا پسندوں سے انقلابی لاقانونیت میں تعاون کرنا۔" (١٩٨٩ء، برصغیر میں اسلامی جدیدیت، ٢٦٩)

لاقانونیت english meaning

["lawlessness"]

Related Words of "لاقانونیت":