برداشت کے معنی
برداشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَر + داشْت }
تفصیلات
iفارسی زبان میں مصدر |برداشتن| سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں |دیوان آبرو| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ادھار لینا","جانوروں کی غورو پرداخت","غورو پرداخت"]
برداشتن بَرْداشْت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
برداشت کے معنی
|دماغ میں اب تک شدید سے شدید محنت کی برداشت ہے۔" (١٩١٩ء، آپ بیتی، ٥)
|بادشاہ کے ہاں سے برداشت اور حاضری کا معمول مقرر ہوا۔" (١٨٨٥ء، بزم آخر، ١٠٦)
برداشت کے مترادف
صبوری, جواز, بردباری, صبر
اچاپت, اٹھانا, بردباری, تحمل, دھیرج, سنتوکھ, سکون, سہار, سہنا, شانتی, صبر, ضبط, قرض, قوت, نگہداشت, ہمت
برداشت english meaning
endurancepatienceforbearance; storessupplies; taking goods on creditcredit transactionintoxicatingresignationsufferanceto enduretolerance
شاعری
- کیوں پڑا سوئے ہے اب شام سے لے کر تا چاشت
یک جو از خرمن ہستی نہ تواند برداشت
محاورات
- دمش برداشتم مادہ برآمد
- اخراجات برداشت ہونا
- بات برداشت ہونا
- بات برداشت کرنا
- باگ کی برداشت نہ ہونا
- برداشت کرنا
- برداشت ہونا
- برداشتہ خاطر ہونا
- چو دم برداشتم ماہ برآمد
- دل برداشتہ ہونا