برہا کے معنی

برہا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِر + ہا }

تفصیلات

١ - ہجر، جدائی، فراق کا صدمہ۔, m["پانی کی نالی","دھوبیوں کا ایک گیت (گانا کے ساتھ)","گاؤں کی زمین جو فاصلے پر ہو","وہ زمین جہاں مویشی چرتے ہوں"]

اسم

اسم کیفیت

برہا کے معنی

١ - ہجر، جدائی، فراق کا صدمہ۔

برہا english meaning

aqueductchannel for passage of water from well to fielddistressmiserymisfortunepaysalaryseparation of loverssong describing pangs of separationstipendwageswant

شاعری

  • سدبد گنوا میری نپٹ مجنوں کیا برہا مجھے
    یو غم میں گلتا ماس سو جھج جھج کے گلتا ہے ہنوز
  • حَشر برہا کردیا تیرے فروغِ حسن نے
    لاکے دروازے پہ ساری خلق کو یکجا کیا
  • صبر کا دھرتا اتھا میں آج لگ سامان لے
    لوٹ کر سب لے گیا برہا سو تیرا پر شبا
  • برہا زہر پٹی ہوں مرنا ہوا ہے نیڑے
    دلبر طبیب آپی اَمرتِ اَدَھر نہ بھیجا
  • اے شوخ بات غافل برہا کھڑا ہے مشکل
    یکتل ظہور سوں مل یو جان دلبری ہے
  • برہا ڈسن کے درد تھیں بیاکل پڑے نت زرد ہو
    بے کس ہونٹ جا بیل تے جیوں پات بپیلا جھڑ پڑے
  • برہا معانی مل اہے اس کا دلا مُج دل اہے
    پُھل سنگ رِقیبیاں ہل اہے کیوں ہی نتو دھن ہلکائیا

محاورات

  • برہا کی ماری
  • جن برہا ہر چرہ وہ کیسے چریں پھوہار
  • سیاں گئے بدیس میں تو کات کات موئی۔ آگرے کا چرخہ برہان پور کی روئی
  • گاؤں نہ ‌گاؤں ‌تو ‌برہا ‌گاؤں

Related Words of "برہا":