بمبو کے معنی
بمبو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَم + بُو }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت زبان کے اسم |ومبھ اک| سے ماخوذ اسم ہے تاہم یہ بھی امکان ہے کہ انگریزی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" کے ضمیمہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل بیمبو","پینے کی نے","ناؤ اور بجرے کی لکڑی"]
ومبھاک بَمْبُو
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : بَمْبُوؤں[بَم + بُو + اوں (واؤ مجہول)]
بمبو کے معنی
"اگر . بمبو سے کام لیا جائے تو جنگلات کی سرحد کی دیہی آبادی کے لیے روزگار بہم پہنچ سکتا ہے۔" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند (ترجمہ)، ٤١٧:١)
"بمبو چانڈو پینے کی بانس کی نلی۔" (١٩٢٩ء، اصطلاحات پیشہ وراں، منیر لکھنوی، ٤٣)
اب سب کے روز گار کی صورت بگڑ گئی لاکھوں میں ایک دو کا کہیں کچھ بنا وہے (١٨١٠ء، کلیات میر، ٣٢٦)
"اس وقت زمین کے بناو کا یہ ہی مقصد ہے کہ بے کار گھاس پھوس کو جڑ سے ایسا اکھیڑا جائے کہ پھر سر نہ اٹھا سکیں۔" (١٩٦٦ء، جدید کاشتکاری، ٨٨)
بمبو کے جملے اور مرکبات
بمبو بکسیس, بمبو کارٹ
بمبو english meaning
Bambooto be divulgedto become well-knownto leak out
شاعری
- بمبو ییک پیدا واں سارا کیا
سو چادر اسے بند پھرارا کیا