بوائے کے معنی
بوائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُوا (وا مخلوط) + اے }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں |ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Boy "," بُوائے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : بُوائِز[بُوا (وا مخلوط) + اِز]
بوائے کے معنی
١ - لڑکا، (مجازاً) پیش خدمت، اوپر کے کام کرنے والا ملازم، ہوٹل میں میز پر کھانا وغیرہ چننے اور برتن اٹھانے والا خادم۔
|کیتلی بوائے ابھی رکھ کر گیا ہے۔" (١٩٥٤ء، پیرنابالغ، ٧٩)
بوائے english meaning
["boy"]