بیس کے معنی

بیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِیس }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |ونشت| سے ماخوذ اردو زبان میں |بیس| مستعمل ہے ١٧٩١ء میں شاہ عبدالقادر کے (ترجمۂِ قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مصر) ناچ رنگ گانے مصوری وغیرہ کا دیوتا","انیس اور ایک کا مجموعہ","تندرست اور طاقت کا زمانہ","دس اور دس","راجپوتوں کی ایک ذات","زمانہ ہستی","عالمِ شباب","عنفوان شباب","عہدِ زندگی","ہندوؤں کی چار بڑی ذاتوں میں سے تیسری"]

وِنشِت بِیس

اسم

صفت عددی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : بِیسِیوں[بی + سِیوں (واؤ مجہول)]

بیس کے معنی

١ - دس اور دس کا مجموعہ، انیس اور ایک، (ہندسوں میں) 20

"ابو قریش بیس ہزار دینار لے کر گھر چلا آیا۔" (١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ٥٥٨)

٢ - (مقابل سے) بیش یا زیادہ بہتر،

"دیباچے میں محمد شاہی دربار کی جو کیفیت لکھی ہے اس سے بھی لکھنؤ کی حالت بیس تھی۔" (١٩٢٨ء، مرزا حیرت، حیات طیبہ، ٢٧٥)

٣ - (صفات میں) کامل، مکمل۔

"نواب صاحب نے پوچھا دونوں میں زیادہ حسین کون ہے۔ |کہا| عرض کیا نہ خداوند کہ دونوں بیس ہیں۔" (١٨٨٧ء، جام سرشار، ٢١)

بیس english meaning

twentya pita subterraneous granarydungmanure or refusemoist alluvial landricebedsthe flour of gramto be bedriddento be confined to bed

شاعری

  • بدر بیس کی کوٹ میں مٹک
    بھکارن سمج نالیا کن ھٹک
  • سوشہ ماں کے نزدیک جا بیس کر
    نپٹ عجز سوں پانو پر سیس دھر
  • عشق میں آئی نہ دس بیس نہ دو چار کی موت
    کتنے اس کھیت میں مارے گئے تلوار کی موت
  • دل کے جہاں میں بیس کر جو میں نجھاتا ہوں پیا
    تج باج کُئی دستا نہیں ہے توں مرے جیو کا جیا
  • نظر کس کی چلی نے جاں وہاں توں کرکے جانبازی
    دو دن کے بیس عرصے میں توں کھیلیا کھیل بدبل کا
  • کدی نیہہ لیلیٰ کی لئی دل میں بیس
    پھر یا ہوکے مجنوں گنوا بدھ کوں قیس
  • اب کون روکے شیر بڑھے جب تو بس بڑھے
    مقتل میں بیس ہوکےلڑے جو کہ دس بڑھے
  • کئے چوٹ یوں شاہ نزدیک آ
    کہ کو بیس اوپر پڑیا سیں جا
  • جو بطحا کے ہیں نامور اور رئیس
    وہ شہ کے تصدق سے ہیں اس سے بیس
  • بیس ہنڈیوں کا چکھ چکی ہے مزہ
    وہ کرے گی بھلا قیام کہاں

محاورات

  • اگلتی تلوار اور بیسوا لگائی خصم کو مار رکھتی ہے
  • اگلتی تلوار بیسوا لگائی خصم کو مار رکھتی ہے
  • انیس بیس
  • انیس بیس (کا فرق ہونا)
  • انیس بیس تا بھیلے چاہے
  • انیس بیس کا فرق
  • انیس بیس ہونا
  • ایک کی بیس (ایک چار یا دس) جڑنا (ایک لگانا)
  • بارہ بارہ چوبیس کوس
  • بارہ برس کی پٹھیا بیس برس کی ٹٹیا

Related Words of "بیس":