بینک کے معنی
بینک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَینْک (ی لین) (ن غنہ) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٩٣ء میں |بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["صرافی کی کوٹھی","وہ دوکان یا کمپنی جو روپیہ امانت رکھے اور صرافے کا کام کرے"]
Bank بَینْک
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : بَینْکْس[بَینْکْس (ی لین) (ن مغنونہ)]
- جمع غیر ندائی : بَینْکوں[بَیں (یائے لین) + کوں (واؤ مجہول)]
بینک کے معنی
|میں نے بینک کو اطلاع لکھ دی ہے کہ آپ کو ایک سو روپیہ ادا کر دے۔" (١٩٦١ء، عبدالحق، مکتوبات، ٩٧)
بینک english meaning
bankfirm resolvesettled purpose |A|the bank
شاعری
- فوج کے نائک فوج کے افسر
بینک ڈائریکٹر، بینک منیجر