بیٹ کے معنی

بیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِیٹ }{ بَیٹ (ی لین) }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |وشٹا| ہے جو کہ بطور اسم مستعمل ہے اردو میں اس سے ماخوذ |بیٹ| مستعمل ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٤٧ء میں "مفید الاجسام" میں مستعمل ملتا ہے۔, iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "ہمارے کھیل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا نمک جس میں گندھک ہوتی ہے","پرندوں کا فضلہ","دریا کی چوڑائی","گیند کھیلنے کا بَلاّ","کرکٹ کا بلا"]

وشٹا بِیٹBat بَیٹ

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : بِیٹوں[بی + ٹوں (واؤ مجہول)]
  • جمع استثنائی : بَیْٹس[بَیٹس (یائے لین)]
  • جمع غیر ندائی : بَیٹوں[بَیٹوں (و مجہول)]

بیٹ کے معنی

١ - پرندوں کا پاخانہ۔

"دیوان عام کبوتروں کی بیٹ سے لسا ہوا تھا۔" (١٩٢٠ء، رہنمائے قلعۂ دہلی، ١٧)

١ - کرکٹ کھیلنے کا بلا۔

"بیٹ کی چوڑائی زیادہ سے زیادہ وہ فراخ حصّے میں ساڑھے چار انچ سے زیادہ اور لمبائی اڑتیس انچ سے زیادہ نہ ہونی چاہیے۔" (١٩٦٠ء، ہمارے کھیل، ١٣)

بیٹ english meaning

dung of any animalbat[E]a fictitious salt containing sulphura woman|s comb having teeth on both sidesdroppings (of a bird)The dung of birdsto braid or to plait the hair

شاعری

  • وہ چاند سا بیٹ اجو نگاہوں سے نہاں تھا
    آنکھوں میں شہ پاک کی تاریک جہاں تھا
  • تسوں میں بات کرتی تو تھی دو تن بیٹ سوں اس تھے
    نہ پتیا چھانوں کوں اپنے کھڑی جاگا دچکتی ہوں
  • کوباں منے بیٹ کلوں بسر کوڑیاں کوں
    سن دیک اپس بانٹ لینا گوپیاں کوں
  • کہ مکتب میں شہ بیٹ سب دیس بیس
    ہوا عالم و شاعر و خوش نویس
  • خوباں منے بیٹ توں بسر کوڑیاں کوں
    سن دیک اپس بانٹ لینا گوپیاں کوں

محاورات

  • (پر) ہاتھ بیٹھنا
  • آ بڑے باپ کی بیٹی ہے تو پنجہ کرلے
  • آپ اپنی بات کھو بیٹھے
  • آپ کو کھونا یا کھو بیٹھنا یا مٹا دینا
  • آرام سے بیٹھنا
  • آس توڑ بیٹھنا
  • آسن جوڑ کر بیٹھنا یا جوڑنا آسن سے آسن ملاکر بیٹھنا
  • آسن مارنا یا مار کے بیٹھنا
  • آگ لینے کو آئی گھر والی بن بیٹھی
  • آلتی پالتی مار (ے) بیٹھنا

Related Words of "بیٹ":