تارک کے معنی

تارک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + رِک }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت |تارک| ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت مستعمل ہے ١٧٨٠ء میں "کلیات سواد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنکھ کی پتلی","ایک خاص قسم کی ٹوپی","ایک دیت جو وجرانک کا بیٹا تھا۔ اس نے اس قدر تپسیا کی کہ دیوتاؤں کو خوف ہؤا کہ ان کی حکومت نہ جاتی رہے۔ اس کو قتل کرنے کے لئے لڑائی کا دیوتا سکند پیدا کیا گیا","بچانے والا","ترک کرنے والا","چھوڑنے والا","دست کش","سر کی چوٹی","لوہے کا خود","نجات دلانے والا"]

ترک تارِک

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع : تارِکین[تا + رِکِین]
  • جمع غیر ندائی : تارِکینوں[تا + رکی + نوں (و مجہول)]

تارک کے معنی

١ - ترک کرنے والا، چھوڑنے والا، دستکش، محترز، تیاگی۔

 اگر یہ سچ ہے تو پھر فصل گل نہیں آئی شراب خوار کوئی تارک شراب ہوا (١٩٣٤ء، اعجاز نوح، ٤٣)

تارک کے مترادف

دست بردار, دست کش

آنکھ, پہاڑی, تَرَک, تودہ, تیاگی, چوٹی, ستارہ, قلعہ, مانگ, محافظ, محصول, مرّبی, مغرور, مہربان, ٹیلہ, ڈھیر, کرایہ

تارک کے جملے اور مرکبات

تارک الدنیا, تارک الوطن, تارک موالات

تارک english meaning

Leavingforsakingabandoningrelinquishing; a deserter(Persian مرہم marham)a hilla miscreanta sinneran infidelan unclean racebead ; crown ; patefull (of wealth)heaphelmet [P]ointmentpaganplasterrace who make no distinction between clean and unclean foodrichsalvethe crowd of the headthe crown of the headtopwealthy

شاعری

  • مہاراج سلطان عبداللہ نانوں
    سریا کے تارک پہ اوس کا ہے پاؤں
  • جو مارا تہمتن کے بالائے سر
    تو رنجہ ہوا تارک نامور
  • جز ندامت وہ سراب حرص سے پائے گا کیا
    شوق میں جو تارک لذّات غم ہو جائے گا

Related Words of "تارک":