تاریخی
{ تَا + ری + خی }
تفصیلات
i|تاریخ| سے منسوب ہے۔
["ارخ "," تَارِیخ "," تَارِیخی"]
اسم
صفت نسبتی
تاریخی کے معنی
١ - تاریخ سے منسوب، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا، اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر۔
"یہ ایک واقعہ تاریخی ہے اس لیے شامل کر دیا ہے"۔ رجوع کریں: (١٩٢٩ء، تذکرہ کاملانِ رام پور، ٤٩٢)
٢ - وہ نام یا عدد جس سے تاریخ نکلتی ہو۔
"آپ کی غزل کا مقطع تاریخی ہوا کرتا ہے"۔ رجوع کریں: (ارمغان گوکل پرشاد، (سہ ماہی اردو، ٥١، ٤٥:١))