تانیث کے معنی

تانیث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + نِیث }{ تا + نِیْث }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٦ء میں "کلیات اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل مہموزالفا سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے |کلیات اردو" میں ١٨٨٦ء کو مستعمل ملتا ہے۔, m["مادہ ہونا","تذکیر کا نقیض","تزکیر کا نقیض","ضدِ نر","مونث کی علامت","مونث ہونا"]

انث تانِیث تانِیْث

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : تَذْکِیر[تَذ + کِیر]

تانیث کے معنی

١ - مونث ہونا، مونث بنانا، تذکیر کی ضد۔

"میر مہدی کمال اور آغا مظہر میں یہ بحث چھڑی، ایک صاحب آبدست کی تذکیر کے دعوے دار ہوئے دوسرے صاحب تانیث کے۔" (١٩٣٢ء، ریاض، نثر ریاض، ١٥٢)

١ - مؤنث ہونا، مؤنث بنانا، تذکیر کی ضد۔

"میر مہدی کمال اور آغا مظہر میں یہ بحث چھڑی، ایک صاحب آبدست کی تذکیر کے دعوے دار ہوئے اور دوسرے صاحب تانیث کے۔" (١٩٣٢ء، ریاض، نثر ریاض، ١٠٢)

تانیث کے جملے اور مرکبات

تانیث معنوی

تانیث english meaning

The feminine gender

Related Words of "تانیث":