تاڑ کا تاڑ[1]

{ تاڑ + کا + تاڑ }

تفصیلات

iسنسکرت الاصل لفظ |تاڑ| کے ساتھ سنسکرت حرف اضافت |کا| کے بعد |تاڑ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٦٣ء کو "دلی کی شام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

تاڑ کا تاڑ[1] کے معنی

١ - [ مجازا ] بہت لمبے قد والا، تاڑ کے سے قد کا۔

"وہ. لمبے تڑنگے تاڑ کے تاڑ تھے کسرت کا شوق تھا اور بھنگ کوٹنے کی لت" (١٩٦٣ء، دلی کی شام، ٢٧١)