تبادل کے معنی
تبادل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَبا + دُل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک چیز کی جگہ دوسری چیز رکھنا","ادل بدل","باہم تبادلہ","باہمی بدلہ","تبدیل کرنا"]
بدل تَبادُل
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تبادل کے معنی
"اس طرح کا مدرسہ تبادل خیالات. مرکز بن جاتا ہے۔" (١٩٣٥ء، "اصول تعلیم" ١١٤)
"کانٹ کا مقولہ تبادل ہمارے لیے قطعی ہے" (١٩٣١ء، "نفسیاتی اصول" ٥٩)
تبادل کے مترادف
عوض, مبادلہ
بَدَلَ, بدلنا, عوض, مبادلہ, معاوضہ
تبادل english meaning
(ped) exchange