تجوز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tajavvuz meanings and details
تجوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَجَو + وُز }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٠٨ء میں "اساس الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
["جوز "," جَواز "," تَجَوُّز"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تجوز کے معنی
١ - چشم پوشی، رعایت، بآسانی حاصل کر لینا، بات کہنا۔
"اس کی طرف ہمارا ذہن منتقل ہوتا اور ہماری توجہ، ادراک، فکر، تاثر، تجوز . منعطف ہوتا ہے۔" (١٩٠٨ء، اساس الاخلاق، ٢٣٧)