تحمر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tahammur meanings and details

تحمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَحَم + مُر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "فن شناخت تحریر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["حمر "," تَحَمُّر"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تحمر کے معنی

١ - سرخ ہونے کی حالت و کیفیت۔

"معمولی آنکھ ان ابھاروں کو دیکھ نہ سکتی تھی جسے فوٹوگرافک پلیٹ نے معمولی تحمر کی وجہ سے نوٹ کر لیا تھا۔" (١٩٦٤ء، فن شناخت تحریر، ١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!