تخلیقی کے معنی
تخلیقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخ + لی + قی }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |تَخْلِیق| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تخت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٩٤٥ء کو "طبیعات کی داستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["خلق "," تَخْلِیق "," تَخْلِیقی"]
اسم
صفت نسبتی
تخلیقی کے معنی
١ - تخلیق سے منسوب۔
"اس نے یونانیوں میں تخلیقی سائنسی تحقیق کا خاتمہ ہی کر دیا۔" (١٩٤٥ء، طبیعات کی داستان، ٤٤:١)
تخلیقی کے جملے اور مرکبات
تخلیقی ارتقا