تخمہ[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word takhma[2] meanings and details

تخمہ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُخ + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٩ء میں "آئین اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔

["تخم "," تُخْمَہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تخمہ[2] کے معنی

١ - نسل، اصل، ذات، اولاد۔

"نسب کو تخمہ و نژاد و ذات اور مثل ان کے دیگر چیزوں سے تعبیر کیا جاتا ہے۔" (١٩٣٩ء، آءین اکبری، ٣٩٠:٢)

٢ - تخمک، بیج، دانہ، نیز مجازاً

"اس تخمہ (سپور) کا قطر پانچ مائیکرو ملی میٹر کے قریب ہوتا ہے۔" (١٩٦٣ء، ماہیت الامراض، ٢١٨:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!