تدرو کے معنی
تدرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تٍد + رو (و مجہول) }
تفصیلات
١ - ایک خوش آواز خوش رفتار پرندہ۔ چکور، قرقاول، اس کی آنکھ خوبصورت ہوتی ہے۔ ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔, m["چکورکی طرح خوبصورت اور خوش رفتار پرندہ"]
اسم
اسم نکرہ
تدرو کے معنی
١ - ایک خوش آواز خوش رفتار پرندہ۔ چکور، قرقاول، اس کی آنکھ خوبصورت ہوتی ہے۔ ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔
تدرو english meaning
a cock pheasant
شاعری
- کبک اور تدرو ازبس رکھتے تھے خرام خوش
ان میں ترا انداز رفتار ہوا ثالث - پروانے کی جان ہاتھ ترے
اور چشم تدرو ساتھ ترے - سرو و تدرو دونوں پھر آپ میں نہ آئے
گلزار میں چلا تھا وہ شوخ ٹک لٹک کر - نرگس و نار و یاسمن ، سوسن و طرے نسترن
کبک و تدرو خندہ زن بلبل و قمری نعہ زن