تدریس کے معنی

تدریس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَد + رِیس }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔, m["پڑھنا","پڑھا کر سکھلانا","تعلیم دینا","درس دینا"]

درس دَرْس تَدْرِیس

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تدریس کے معنی

١ - تعلیم، درس دینا، پڑھانا۔

"دروس اور تدریس کے ضمن میں ان صفات کی نشوونما خود بخود ہو جائے گی۔" (١٩٣٥ء، اصول تعلیم، ٤٧٧)

تدریس english meaning

instruction by means of reading; lecturinga trusteeinstructionlectures (on)lecturingteaching

شاعری

  • چار و ناچار جو ترغیب سے یاروں کی کبھی
    درس تدریس پہ آجاتی تھی مجھ کو رغبت

Related Words of "تدریس":