تذکر کے معنی
تذکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَذَک + کُر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٧٦ء میں "خواب و خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["یاد رکھنا","یاد کرنا"]
ذکر ذِکْر تَذَکُّر
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تذکر کے معنی
"دماغی قویٰ کی تعداد. تین ہے تخیل، تفکر، تذکر" (١٩١٦ء، افادہ کبیر مجمل، ١٢١)
"اب بھی متاثر نہیں ہوئے تو کیا قیامت میں تذکر اور ہدایت حاصل کریں گے۔" (١٩٧٩ء، معارف القرآن، ٣٦)
"اس کے اشعار مجالس اور محافل میں بڑے ذوق و شوق سے بڑھے جاتے ہیں اور اس سے واعظ اور خطیب تذکر و تلقین کا کام لینے لگتے ہیں۔" (١٩٧٤ء، مسائل اقبال، ٣٦)
"لیکن نباتات میں القاح کے بعد اعضاء تذکر مضمحل اور افسردہ ہو کر بیکار ہو جاتے ہیں۔" (١٩٣٤ء، ہمدرد صحت، دہلی، جولائی، ٩٧)
تذکر english meaning
memoryremembrance