ترقیم کے معنی
ترقیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَر + قِیم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٥٥ء میں "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["لکھنا","تحریر کرنا","رقم لکھنا"]
رقم رَقْم تَرْقِیم
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ترقیم کے معنی
"اپنے ہی قلم سے ایک دیباچے کی ترقیم کا خیال پیدا ہوا۔" (١٩٤١ء، صبح بہار، ٤)
"حاصل ضرب کی ایک اور قسم ہے جس کو سستی تحلیل میں تسلیم کیا جاتا ہے اور اس کے لئے ایک خاص ترقیم اختیار کی جاتی ہے۔"١٩٤٥ء، سکونیات، ٢٣٦
ترقیم کے مترادف
تسوید
تحریر, رَقَمَ, لکھت, لکھتم, لکھنا, نوشت
ترقیم english meaning
cowardgoing to stools very oftenMarking (cloth)nothingnotingwriting
شاعری
- اور ساعد سیمیں کی ذرا دیکھیو تکریم
جز آب زر اس کے نہ جلا ہو کبھی ترقیم