تشرب کے معنی

تشرب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَشَر + رُب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٥٢ء میں "رسالہ تطعیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آب پینا","پانی پینا","پینے کا پانی"]

شرب شَرْب تَشَرُّب

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تشرب کے معنی

١ - سرایت، انجذاب، چوسنے یا پی جانے کا فعل۔

"آئیوڈین سے ظاہر ہونے والے سادہ ردعمل کا انحصار تشرب کے ایک مادی عمل پر ہوتا ہے۔" (١٩٦٢ء، ماہیت الامراض، ١٥٢:١)

تشرب english meaning

drinking of water

Related Words of "تشرب":