تصحیح کے معنی

تصحیح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَص + حِیح }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو ذوق کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل اور نقل کا مقابلہ","اصل اور نقال کا مقابلہ","اصل اور نقل کا مقابلہ","املا یا انشا کی درستی","درست کرنا","صحت (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)","صحیح کرنا","غلطی دور کرنا","ٹھیک ٹھاک"]

صحح صَحِیح تَصْحِیح

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تصحیح کے معنی

١ - صحت، درستی، صحیح کرنا، غلطی دور کرنا۔

"اکثر اساتذہ کے دیوان جو نایاب تھے ان کو بڑی کوشش اور تلاش سے بہم پہنچا کر تصحیح و تحشیہ کے ساتھ چھاپا۔" (١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٧:١)

٢ - [ قانون ] کسر دور کرنے کے قاعدہ کو کہتے ہیں یعنی وہ قاعدہ یا اصول جس سے ورثا کے حصے بجائے کسر کے صحیح اعداد میں ظاہر کیے جا سکیں۔" (قانون وراثت، 71)

تصحیح کے مترادف

اصلاح

اصلاح, تندرستی, درستی, صحت

تصحیح کے جملے اور مرکبات

تصحیح نامہ

تصحیح english meaning

rectificationcorrectionemendation; verifying; illustrating; verificationattestationto assentto dilly-dallyto say yesverification

محاورات

  • تصحیح کرنا

Related Words of "تصحیح":