تعدیہ کے معنی
تعدیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَع + دِیَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٠ء میں "مکاتیب حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["متعدی ہونا","متعدی بنانا","متعدی فعل","متعدی کرنا"]
عدی مُتَعَدّی تَعْدِیَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تعدیہ کے معنی
"سنسکرت میں علامت تعدیہ (ایا) تھی۔" (١٩١٤ء، قواعد اردو، عبدالحق، ١٤٩)
"ٹیکس کے ادا کنندہ دوسروں پر منتقل ہونے نہ ہونے کے واقعے کو اصطلاحاً تعدیہ ٹیکس سے تعبیر کرتے ہیں۔" (١٩١٧ء، علم المعیشت، ٣٤٧)
"اندرونی ٹیکس کے معاملے میں ابھی تقسیم اور تعدیہ کو تسلی بخش نہیں کہا جاسکتا۔" (١٩٣١ء، انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ، ٣٧٢)
"اگر کپڑے، تعدیہ میں ایک عمل ہوں، تو ان کو اگر ممکن ہو تو تہس نہس کر دینا چاہیے۔" (١٩٤٨ء، عمل طب، ٢٧)