تعرج کے معنی

تعرج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَعَر + رُج }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعملہ ے ١٩٧٤ء میں "کاشف الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عرج "," عُرُوج "," تَعَرَّج"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تعرج کے معنی

١ - جانور کو اصطبل میں بند کرنا، (عمارت وغیرہ کا) ٹیڑھا ہونا (فرہنگ آنند راج)۔

"عروج و تعچرج کی اس پر نگاہیں پڑتی رہتی ہیں۔" (١٩٧٤ء، کاشف الاسرار، ٢٩)

٢ - عروج پانا، بلندی، عروج۔

Related Words of "تعرج":