تقویت کے معنی
تقویت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَق + وِیَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو ارو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مضبوط ہونا","آسرا (دینا۔ کرنا ہونا کے ساتھ)","پکّا کرنا","قوت دینا","مضبوط کرنا","مقرر کرنا"]
قوی تَقْوِیَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تقویت کے معنی
"ڈاکٹر نے تقویت کے لئے ایک دوا تجویز کی۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢١١)
"بدل مستعد ہونے سے مرزائی بیگ کے تقویت دلی حاصل ہوئی۔" (١٨٤٦ء، معرکہ آرا (بانک بنوٹ)، ٥)
"بقراط اور اس کے پیرووں کے اصول کو اختیار کر لیا، ان کی تائید و تقویت کی۔" (١٩٢٦ء، مضامین شرر، ١٠٣:٣)
تقویت کے مترادف
ڈھارس
اعانت, اعتبار, بل, بھروسہ, پشتی, پُشتی, تسلی, تسکین, حمایت, زور, سہارا, طاقت, قوت, قَوَیَ, مدد, ڈھارس
تقویت کے جملے اور مرکبات
تقویت یافتہ
تقویت english meaning
Strengtheningconfirmingestablishing; strength; corroboration; invigoration; supportaid; assuranceconfidence; comfort; trustrelianceaidcorroborationsupport
محاورات
- قلب کو (تسکین) تقویت ہونا