تلفظ کے معنی
تلفظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَلَف + فُظ }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "دستورالعمل مدرسین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ادائے لفظ","اکشرونکا اُچَّارن","لفظ ۔ منہ سے نکالنا","لفظ کا منہ سے ادا کرنا","لفظ کا ٹھیک طریقے سے منہ سے نکالنا","مخرج صحیح"]
لفظ لفظ تَلَفُّظ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تلفظ کے معنی
"انٹرنس کلاس میں جو صاحب انگریزی پڑھاتے تھے ان کا لفظ بہت صاف تھا۔" (١٩٠٠ء، شریف زادہ، ١٧)
"شا" نام عرب میں کوئی مقام نہیں اس کو عرب اپنے تلفظ میں کیا کہتے ہیں? (١٩١٥ء، ارض القرآن، ٦٤:١)
تلفظ کے مترادف
بول
اُچارن, بول, لہجہ
تلفظ english meaning
pronunciationarticulationutteranceexpression
محاورات
- ہائے مخلوط التلفظ