توا کے معنی
توا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک بڑا لوہے یا سیسے کا گول ٹکڑا جِس میں سوراخ ہوتے ہیں اور کوئیں کی تہ میں رکھا جاتا ہے","تانبے یا لوہے کی گول چادر جس کو حمام یا سقابہ میں پانی گرم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں","دریا کی تہ","لوہے کا آئینہ","لوہے کا گول پتلا بیچ میں سے اُبھرا ہؤا ظرف جِسے آگ پر رکھ کر روٹی بنا کر پکنے کے لئے ڈالتے ہیں","لوہے کا وہ گول پتر جس پر روٹی پکاتے ہیں","لوہے کے ٹکڑے کو جلا دیکر بطور آئینہ استعمال کرتے ہیں","وہ لوہے کا گول ٹکڑا جِسے پانی گرم کرنے کے لئے حمام یا سقابے میں لگاتے ہیں۔ اس کے نیچے آگ جلائی جاتی ہے۔ اور یہ گرم ہو کر پانی کو گرم کرتا ہے","ٹھیکرے کا گتا جس کو تمباکو کے اوپر رکھ کر چلم بھرتے ہیں","ٹھیکرے کا گول ٹکڑا جِسے چلم میں تمباکو کے اُوپر اور آگ کے نیچے رکھتے ہیں۔ اس سے تمباکو جلد نہیں جلتا"]
توا english meaning
["a plain dealer or without blemish","a shard placed placed over the tobacco in the chilam","a thing without defect","An iron pan on which bread is baked","he that blows in the sky shall fill his own eye","hot-plate","jet black","to be cleaned","to be settled","to be washed well","unblemished","very dark (person)"]