تپا ون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tapa van meanings and details

تپا ون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَپا + وَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٥١ء میں "کتاب مقدس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تپا ون کے معنی

١ - تپسیا کرنے کا عمل۔

 تپا ون تپاؤ جلاؤ بخور مگر ماھو کائن سیکون (١٩٦٩ء، مزمور میر مغنی، ٢٢٣)

٢ - قربانی، نذر، بھنٹ۔

"ہین کے چوتھے حصے کی مقدار میں تپاون کے لیے مے بھی دینا۔" (١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٨٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!