تھان کے معنی
تھان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
i, m["جگہ","ایک عدد","ایک عدد سکّہ","جائے رہائش","جائے سکونت","دانہ یا گھاس کھلانے کا برتن","قیام گاہ","گھوڑے ہاتھی یا مویشی کی طویلہ","ٹھیرنے کی جگہ","کپڑے ریشم وغیرہ کا معینہ لمبائی کا ٹکڑا"]
تھان کے جملے اور مرکبات
تھان کا سچا, تھان کی چٹھی
تھان english meaning
a stall for cattlebeautifuldwelling placeLocalitynewnovelpiece of clothyoung
شاعری
- اس گھوڑے کے سوار کے پھر جی میں آ گیا
کھلوا منگایا تھان سے وہ اسپ انکھ مندا - دھوبن کی چھوکری نے کیا ہے قرآن آج
کپڑوں میں لے گئی ہے مرے تین تھان آج - یوں تہ میں مرے دل کی ہے اک داغ کسی کا
قیمت کی لگی جوں ہو کسی تھان کی چٹھی - تھان ایک بفیچہ اس کا خاصا
جس سیر میں دلکو ہے خلاصہ - خیاط تین تھان میں ایک تھان کچھ گھٹا
دوزن کے آگے‘ تیرے پیچھے کر گیا ہے پونچھ - خّیاط تین تھان میں ایک تھان کچھ گھٹا
درزن کے آگے ، تیرے پیچھے کر گیا ہے پونچھ
محاورات
- اسی راہ پر چال تو جو تجھے گرو بتائے۔ جو بدھیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے
- ایک تھان کے ٹکڑے / ایک تھیلی کے چٹے بٹے
- بے تھانگ چوری نہیں ہوتی
- تھانگ لگانا
- تھانہ چڑھ آنا
- تین تھان چوتھا میدان
- تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نگہبان
- چوری بے تھانگ نہیں ہوتی
- سیر کو (سیرکھ) دودہ ادھوان کو (ادھونکھ) پانی گھمر گھمر گھومے متھانی
- گھر میں بی بی لکھواتا ، باہر میاں تھانے دار