ثالث کے معنی

ثالث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثا + لِث }تیسرا، سچ، حکم

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان کا لفظ اور بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تین ہونا","تیسرا آدمی","سر پنچ"],

ثلث ثالِث

اسم

صفت عددی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : ثالِثَہ[ثا + لِثَہ]
  • جمع غیر ندائی : ثالِثوں[ثا + لِثوں (واؤ مجہول)]
  • لڑکا

ثالث کے معنی

١ - ترتیب میں دو کے بعد، تیسرا، سویم۔

"پھر عمر کی جس منزل میں ہوں، وہاں پروپیگنڈہ نہیں کرتے توبہ استغفار کرتے ہیں یا عقدثانی و ثالث۔" (١٩٥٦ء، آشفتہ بیانی میری، ٧)

٢ - وہ تیسرا شخص جو فریقین کے مابین نزاع کو سلجھانے کا واسطہ ہو، فیصلہ کنندہ، پنچ، حکم۔

"دیوانی کے مقدمے میں فریقین نے ایک وکیل کو ثالث مقرر کیا تھا، اس نے مدعیان کا دعویٰ خارج کر دیا۔" (١٩٠٢ء، مکتوبات حالی، ٣٢٨:٢)

ثالث امین، ثالث ارشاد

ثالث کے مترادف

حج, واسطہ, تیسرا

اسیسر, بچولیا, پچ, پنچ, تیسرا, ثَلثَ, جج, حَکم, سرپنچ, سوم, منصف, نصف

ثالث کے جملے اور مرکبات

ثالث ثلاثہ, ثالث نامہ, ثالث بالشر, ثالث الاثاقی

ثالث english meaning

& N- Thirda third persona mediatorarbitrator(Plural) colonial powers [A~ ‌عمران ]arbitercustomary [A~ ‌عمل ]impartial personimportialimportial personmediatornon-partisanof usepersonpracticalthird personumpireSalas

شاعری

  • ہوا ہوں سب ستی بالخیرب ثالث
    نہیں کئی حرف بے بالخیر ثالث
  • کبک اور تدرو ازبس رکھتے تھے خرام خوش
    ان میں ترا انداز رفتار ہوا ثالث
  • سنا ہو تونے بھی ثالث بخیر آگے تری قسمت
    چلا چل ساتھ میرے دیکھ پھر اسرار یزدانی

Related Words of "ثالث":