جادو نظر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jadoo-nazar meanings and details

جادو نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + دُو + نَظَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جادو| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |نظر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جادُو نَظَریں[جا + دُو + نَظَریں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : جادُو نَظَروں[جا + دُو + نَظَروں (و مجہول)]

جادو نظر کے معنی

١ - جس کی نگاہ میں جادو جیسا اثر ہو، (مجازاً) معشوق۔

 سرمۂ چشم حسیناں بن گئی تہذیب غرب دل لبھانے کو نئے جادو نظر پیدا ہوئے (١٩٣١ء، بہارستان، ٦١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!