جبری کے معنی
جبری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَب + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جبر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |جبری| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء میں "آیات بینات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئے: جبر","زبردستی کرنا","ظلم و ستم","فوجي دستہ","فوجي طاقت","لاچار کرنا","مجبور کرنا","مجبور ہونے کی کیفیت","مجبوری سے","وہ شخص جو قسمت کا قائل ہو"]
جبر جَبَر جَبْری
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
جبری کے معنی
"جبریوں کا گروہ ارادہ کی صفت کا اگر انکار کرتا ہے تو یہ محض مکابرہ اور زبردستی کی بات ہے۔" (١٩٥٦ء، مناظر احسن گیلانی، عبقات، ٢٤٠)
"فوجی خدمت جبری اور عام تھی۔" (١٩١٢ء، شعرالعجم، ٢٩٧:٤)
"جب کوئی شخص پیانوں کے قریبب گاتا ہے تو کچھ ارتعاشات پیدا ہو جاتے ہیں جنہیں جبری (Forced) کہا جاتا ہے۔" (١٩٦٧ء، آواز، ٣٥)
"جبری مساوات میں کوئی مقدار مبادلت کی ایک طرف سے دوسری طرف منتقل کی جاتی ہے۔" (١٩٢٩ء، مفتاح الفلسفہ، ٥٨)
جبری کے جملے اور مرکبات
جبری بیگار, جبری تعلیم, جبری نکاح
جبری english meaning
compelledforcedcompulsoryof forceforceinvoluntarysneakinglytreaking softlytry to stir up (old feud) againunder consraint