جبن کے معنی

جبن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُبْن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب کا مصدر ہے بطور اسم مستعمل بھی ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٥ء میں "جامع الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل کا کمزور ہونا","پست ہمتی","ترسیدگی از جنگ و جدل","وہ سفید مادہ جو دودھ پھاڑ کر نکالیں","ڈرپوک پن","کم ہمتی","ہینا پن"]

جبن جُبْن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جبن کے معنی

١ - بزدلی، نامردی، کم ہستی۔

"تمام قوم کی قوم میں پست حوصلگی جبن اور بزدلی چھا گئی۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٦٠٥)

٢ - وہ سفید مادہ جو دودھ کو پھاڑ کر نکالا جائے، پنیر۔

"جبن مشہور چیز ہے، بہتر وہ پنیر ہے جو تازہ اور چکنا ہو۔" (١٩٢٦ء، خزائن الادویہ، ٨٥:٣)

جبن english meaning

Cowardicepusillanimityaboutcowardicedastardliness

Related Words of "جبن":