جوئے خون
{ جُو + اے + خُون }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسماء |جوئے خون| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
جوئے خون کے معنی
١ - [ لفظا ] خون کی نہر، (مجازاً) اشک خونیں، آنسو۔
آنکھوں سے جوئے خوں ہے رواں دل سے داغ داغ دیکھے کوئی بہار گلستان آرزو (١٩٤٦ء، طیورہ آوارہ، ٩٤)