جذبۂ یقین

{ جَذ + بَہ + اے + یَقِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جذبہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |یقین| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

جذبۂ یقین کے معنی

١ - [ نفسیات ] احساس حقیقت، یقین کا جذبہ۔

"مسٹر بیچ باٹ واضح طور پر اس کو جذبۂ یقین کہتے ہیں۔" (١٩٤٠ء، اصول نفسیات، ٢:٣)