جڑ پوش

{ جَڑ + پوش (و مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |جڑ| کے ساتھ فارسی مصدر |پوشیدن| سے ماخوذ صیغہ امر |پوش| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء میں "فنجائی اور مشابہ پودے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جڑ پوش کے معنی

١ - [ نباتیات ] جڑ کے راس پر پایا جانے والا غلاف جو مردہ خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے انگریزی Root Cap

"متاثر جڑیں عموماً موٹی ہوتی ہیں اور ان پر جڑ پوش نہیں ہوتے۔" (١٩٧٠ء، فنجائی اور مشابہ پودے، ٢٧)