جھانسے باز

{ جھاں + سے + باز }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |جھانسے| کے ساتھ فارسی مصدر |بازیدن| سے مشتق صیغہ امر |باز| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے تحریراً "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جھانسے باز کے معنی

١ - جھانسے بتانے والا، دم باز، دھوکے باز۔ (جامع اللغات؛ پلیٹس)