جنڈ کے معنی
جنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَنْڈ }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ |جون دھارہ| سے ماخوذ اردو میں زبان میں |جنڈ| اصل معنی میں ہی |بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء میں "کلام انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک درخت جس کی لکڑی جلانے کے کام آتی ہے"]
جوندھارہ جَنْڈ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنڈ کے معنی
"جنگلات لگانے کے لیے موزوں درخت . بیر، جنڈ، لسوڑہ، ڈھاک . وغیرہ۔" (١٩٦٣ء، راہ عمل، ١٣٦)
شاعری
- جو کالے کوئلے سے چٹخنے کے دھن میں ہیں
سو جنس چوب سے جو خفا ہیں تو جنڈ پر