دشت جنوں

{ دَش + تے + جُنُوں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دشت| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |جنوں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٢ء سے "نقوش مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

دشت جنوں کے معنی

١ - صحرا، جنگل، دیوانگی کی جولا نگاہ، جنوں انگیز ماحول، وحشت کو مہمیز کرنے والی خفا۔

 ہے نجد میں دشت جنوں فارس میں کوہ بے ستون لیلٰی کی آنکھوں کا فسوں، شریں کا حسن بے اماں (١٩١٢ء، نقوش مانی، ٢)