جھوٹی
{ جُھو + ٹی }
تفصیلات
١ - جھوٹا کی تانیث۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : جُھوٹا[جُھو + ٹا]
- جمع : جُھوٹِیاں[جُھو + ٹِیاں]
- جمع غیر ندائی : جُھوٹِیوں[جُھو + ٹِیوں (و مجہول)]
جھوٹی کے معنی
١ - جھوٹا کی تانیث۔
"خدا جانتا ہے اگر میں نے اس کی طرف سے کوئی جھوٹی بات اس کے باپ کو لگائی ہو"۔ رجوع کریں: (١٩١٠ء، گرداب حیات، ٤٦)
مرکبات
جھوٹی تسلی, جھوٹی قسم, جھوٹی پیاس, جھوٹی سچی, جھوٹی شیخی, جھوٹی گواہی, جھوٹی مہندی, جھوٹی نالش, جھوٹی نمائش