جہل کے معنی
جہل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَہْل (فتحہ ج مجہول) }
تفصیلات
١ - ان پڑھ ہونا، بے علمی، بے تعلیمی،اجڈپن۔, m["ناواقف ہونا","اجڈ پن","اجھڑ پن","اُجھڑ پن","اناڑی پن","بے علمی","بے وقوفی","جاہلانہ ہٹ","مورکھ پن","نزاعِ لفظی"]
اسم
اسم کیفیت
جہل کے معنی
جہل کے جملے اور مرکبات
جہل سلیم, جہل مرکب, جہل مسعود, جہل الجہل, جہل بسیط
جہل english meaning
Ignorancefoolishnesssilliness; foolish or senseless disputationa war of wordsfoolsignorance, ignoramuses
شاعری
- آئیں شرن جو اس کی ہوجائے پار بیڑا
مٹ جائے دم میں جہل اور آدھرم کابکھیڑا - مٹ گئی جہل کی شب صبح کا تارا چمکا
آریہ ورت کی قسمت کا ستارا چمکا - ہے خدادانی کا عالم میں کہیں
جہل علم و علم نادانی بجا - جے کوئی جو عقل بات منے آتے ہیں
ہور جہل کی بات میں جکوئی جاتے ہیں - نہ کر جہل پڑھ دل سے اے مہرباں
کہ ہے علم ہی دولت جاوداں - یافت کی لذت گنوایا جہل کی
خمر سے ہو کر خمار آلود نفس - ابو جہل و ولید ابن مغیرہ
بھی دیگر کافران مست و خیرہ - حکمت و علم کا مطب دینے لگا مریض کو
بے خبری و جہل کے کے بوتلموں مرکبات - جہل ہے ان کے گھروں میں چھاؤنی ڈالے ہوئے
ہیں یہ غافل کاہلی کی گود کے پالے ہوئے - گر شان پیمبر کی ابو جہل پہ کھلتی
اسلام کے لانے میں اسے ننگ نہ ہوتا
محاورات
- آزمودہ را آزمودن جہل است
- آنکس کہ نداند و بداند کہ بداند۔ درجہل مرکب ابد الد ہریماند
- علم بہ از جہل شے