حاضریہ کے معنی
حاضریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + ضِری + یَہ }
تفصیلات
١ - ایک گروہ(فرقہ) جو امام محمد باقر کے بعد ان کے لڑکے زکریا کی امامت کا قائل ہے اور زکریا کے بعد سلسلہ امامت ختم سمجھتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ