حجاز کے معنی

حجاز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حِجاز }

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "میر کے کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["حجز "," حِجاز"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

حجاز کے معنی

١ - روکنا، الگ رکھنا، کوئی چیز جو بیچ میں آکر دو چیزوں کو جدا کر دے، رسی۔ (جامع اللغات)

"ایسا لگتا ہے جیسے ہم سرزمین حجاز کو نہیں جا رے تھے بلکہ ہمارا طیارہ ہائی جیک ہو چکا تھا" (١٩٧٥ء، لبیک، ٥٤)

٢ - جزیرۃ العرب کا شمال مغربی حصہ جس میں مکہ معظمہ، مدینہ منورہ اور طائف وغیرہ واقع ہیں (جو بالعموم سعودی عرب کی موجودہ سلطنت کا مغربی صوبہ ہے)۔

"ایران کی موسیقی میں جو بارہ مقام مقرر کئے گئے ہیں وہ گویا بروج فلکی کی تعداد کے مطابق ہیں ان مقامات میں حجاز، عراق . شامل ہیں" (١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ٧)

٣ - [ موسیقی ] ایرانی موسیقی میں ایک راگ اور بارہ مقاموں میں سے ایک مقام کا نام۔

حجاز english meaning

["lit. \"A thing intervening","a barrier or obstacle\"; Mecca and the adjacent country","Arabia Pen; one of the three principal musical modes of the Persians"]

Related Words of "حجاز":