حنا کے معنی
حنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حِنا }مہندی کی پتی
تفصیلات
iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٢ء، کو "دیوان رند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک پودہ جس کے پتے پیس کر اور بھگو کر ہاتھ پر رنگ دینے کے لئے لگاتے ہیں","پسے ہوئے پتے مہندی کے","زین کا اگلا اونچا حصہ","شادی کی ایک رسم","ع ۔ حَنَا۔ کسی چیز کو سرخ رنگنا","مہندی کا پودا","مہندی کی پتیاں","مہندی کی رسم","ہنا کا معرب"], ,
حنا حِنا
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکی
حنا کے معنی
ہوا ہے مائل آرائش اب تو وہ خود بیں گئی جو سامنے سے آرسی حنا آئی (١٨٣٣ء، دیوان رند، ١٣٢:١)
"خوش بودار جڑی بوٹیوں کے ساتھ ساتھ ان پودوں کی کاشت بھی خاصے پیمانے پر ہوتی تھی جس سے کپڑے بنتے ہیں، یعنی ایک طرف زعفران. اور حنا کی، اور دوسری طرف سن اور کپاس کی" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٣٢:٣)
یہ تیرے ہاتھ کہ ہیں میرے لہو سے رنگین اڑ کے تالالہ و گل ان کی حنا جاتی ہے (١٦٧٥ء، پردہ سخن، ٨٥)
حنا english meaning
henna (used for dyeing the hands and feet and hair)coitioncopulationfigurativehenna privetprivetsexual intercoursethe myrtleworldly [A]Hina
شاعری
- ہتھیلی پہ مَل کے لہو اس نے میرا
کہا سب سے دیکھو یہ رنگِ حنا ہے - یہ بھی نیا ستم ہے‘ حنا تو لگائیں غیر
اور اس کی داد چاہیں وہ مجھ کو دکھا کے ہاتھ - برگ حنا پہ جا کے لکھوں اپنے دل کی بات
جو رفتہ رفتہ جا کے لگے دلربا کے ہات - پسنا ستمِ چرخ سے‘ اف منہ سے نہ کرنا
یہ بات میرے دل میں ہے یا برگِ حنا میں - حنا کا اب نہ بہانہ تراش میں خوش ہوں
کہ دل کا آخری قطرہ بھی میرے کام آیا - وہ اپنے دل کا لہو ہے بہت عزیز ہمیں
جو اُس ہتھیلی پہ لُو دے اٹھے حنا کی طرح - یاد رکھنا پیار اپنا اے عروسِ زندگی
خونِ دل سے ہم تجھے رنگِ حنا دیتے رہے - مٹا سکی نہ انھیں روز و شب کی بارش بھی
دلوں پہ نقش جو رنگِ حنا کے رکھے تھے - اس قدر مجھ سے زمانے کی ہوا ہے برخلاف
کیا عجب بوئے حنا ڈالے بدن میں آبلے - شوخی رنگ حنا سے وہ چھپاتے ہیں ہاتھ
تونے دزدیدہ نگہ سے ہمیں مارا آداب