خامہ کے معنی
خامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + مَہ }
تفصیلات
١ - قلم, m[]
اسم
اسم نکرہ
خامہ کے معنی
خامہ کے جملے اور مرکبات
خامہ پرداز, خامہ فرسا, خامۂ تصویر, خامۂ دو زبان
خامہ english meaning
creatorinnovator [A~ احداث]
شاعری
- ہے حرفِ خامہ دل زدہ حسنِ قبول کا
یعنی خیال سر میں ہے نعتِ رسول کا - سروکار آہ کب تک خامہ و کاغذ سے یوں رکھیئے
رکھے ہے انتہا احوال کی تحریر بھی آخر - میں جانتا ہوں کہ تو اور پاسخ مکتوب
مگر ستم زدہ ہوں ذوق خامہ فرسا کا - مغرق ایسا پہنا پائجامہ
کس جس کی مدح میں عاجز ہے خامہ - نقش ناز بت طناز بہ آغوش رقیب
پائے طاؤس پئے خامہ مانی مانگے - ہے دوات اب خشک حلق خامہ تڑقا پیاس سے
شہ کے غم میں حسرت شعر زلالی چھٹ گئی - خامہ میرا کہ وہ ہے بارید بزم سخن
شاہ کی مدح میں یوں نغمہ سرا ہوتا ہے - ہے صفی کس کو تفکر میں دماغ فکر و شعر
کی بھی مجبوری سے ہم نے خامہ فرسائی تو کیا - قلموں کے وصف اس کے چھپ چھپ لکھے ہیں تونے
اے خامہ ہاتھ تیرے کیوں کر قلم نہ ہوں گے - خامی خامہ ہو ثابت جو لکھوں طیریہ ہے
سر بلندی سے عیاں ہے کہ فلک سیر یہ ہے
محاورات
- خامہ فرسا ہونا