خشب کے معنی
خشب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک چیز کو دوسری سے ملانا","تیر کمان بنانا","صاف یا صیقل کرنا","فی البدیہہ نظم لکھنا"]
خشب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["ایک چیز کو دوسری سے ملانا","تیر کمان بنانا","صاف یا صیقل کرنا","فی البدیہہ نظم لکھنا"]
"مورخوں کی عام رائے بلااختلاف یہ ہے کہ رعایا کی حالت بالکل طمانیت بخش تھی۔" (١٩١٩ء، واقعات دارالحکومت دہلی، ٢٧٧:١)
"دراصل کسی کو پتہ نہ تھا کہ رخش عمر ہمیں کہاں کب اور کدھر لے جائے گا۔" (١٩٧٤ء، ہمہ یاراں دوزخ، ٥٦)
"زیب النساء کے حسن مذاق سے بڑا نفع یہ ہوا کہ عالمگیر کی خشک مزاجی نے جو نقصان پہنچایا تھا اس کی تلافی ہو گئی۔" (١٩٠٩ء، مقالات شبلی، ١٢٥:٥)
"چھلکے کافی بڑے بڑے نمایاں اور دائمی ہو سکتے ہیں جیسے کہ خشکی پسند نواع میں۔" (١٩٧٠ء، برائیوفائیٹا، ٢٥)
"راجہ مان سنگھ کو یہ معلوم ہوا تو اس نے ایک شائستہ سپاہ خشکی کی راہ سے روانہ کی اور اپنے بیٹے درجن سنگھ کے ہمراہ سپاہ دریا کی راہ سے بھیجی۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٥، ٣١٠)