خطوط مماس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khutoot-e-mamaas meanings and details

خطوط مماس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُطُو + طے + مَماس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خطوط| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم صفت |مماس| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٩ء میں "مضامین سلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

خطوط مماس کے معنی

١ - [ ہندسہ ] وہ خط جو دائرے کو مس کرے مگر اس کو قطع نہ کرے۔

"ابو الوفاء نے. چند قواعد خطوط مماس اور خطوط قاطع کی نسبت ایسے بیان کیے جن سے دائرہ کی شکلوں کا باہمی تعلق. معلوم ہوگیا۔" (١٨٩٩ء، مضامین سلیم، ١٩٠:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!