داری کے معنی
داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دا + ری }
تفصیلات
١ - لونڈی، بانڈی، داشتہ، عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں۔, m["فاحشہ عورت","لونڈی جو لڑائی میں ہاتھ آئی ہو","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے جہانداری ، ایمانداری"]
اسم
اسم نکرہ
داری کے معنی
داری english meaning
A female slave taken in war; harlotloose womanweaverbirdwoman enslaved in battle
شاعری
- آنکھوں کی یہ مردم داری دل کو کسو دلبر سے ہے
طرز نگہ طراری ساری میر تمہیں پہچانا ہے - تجھ کو چاہا‘ تیری دہلیز پہ سجدہ نہ کیا
وہ میرا عشق تھا‘ اور یہ میری خود داری ہے - مٹ گیا تیری بدولت میری خود داری کا رنگ
اے زبانِ مُدّعا‘ تجھ کو خدا غارت کرے - لفظ تو سب کے اک جیسے ہیں، کیسے بات کھلے؟
دنیا داری کتنی ہے اور چاہت کتنی ہے! - شرم رسوائی سے جا چھینا نقاب خاک میں
ختم ہے الفت کی تجھ پر پردہ داری ہائے ہائے - تمہاری زلف کے سودے نے کردیا اندھیر
سنا تھا ہم نے کہ کرتی ہے پردہ داری رات - تماشا کر اے محو آئینہ داری
تجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں - مجھ پر یہ عنایات شہنشاہ زماں ہو
تعمیر جو اک تعزیہ داری کا مکاں ہو - بچے کی میرے تعزیہ داری کرے گا کون
منہ ڈھانپ گریہ و زاری کرے گا کون - شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذت فراق
تکلیف پردہ داری زخم جگر گئی
محاورات
- آنکھوں کے سامنے ناپاﺋیداری دنیا پھر جانا
- انچہ مادر کار داریم اکثرش درکار نیست
- ایسے ایسے مداری ہم نے بہت چنگے کئے ہیں
- ایسے مداری ہم نے بہت چنگے کیے ہیں
- ایمان داری سے
- اے گل بتو خرسندم تو بوئے کسے داری
- باپ مداری پوت بھنڈاری
- بار برداری
- بخت دیں (کریں) یاری تو کر گھوڑے اسواری۔ بخت نہ دیں یاری تو کر کھاچر ویداری
- پائیداری نمائش سے بہتر ہے