قرض داری
{ قَرْض + دا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرض| کے ساتھ فارسی مصدر داشتن سے مشتق صیغہ امر |دار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں ترجمہ "معاشیات ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : قَرْض دارِیاں[قَرْض + دا + رِیاں]
- جمع غیر ندائی : قَرْض دارِیوں[قَرْض + دا + رِیوں (و مجہول)]
قرض داری کے معنی
١ - مقروض ہونا، قرض چڑھا ہونا۔
قرض داری سے سبکدوشی خلاصی ہو نصیب فارغ البالی میسر ہو خدا کے واسطے (١٩٦٦ء، صد رنگ، ٤٩)
انگلش
["the being in debt","indebtedness; peenniary embarrasment"]